the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تمام سکیورٹی اقدامات کے باوجود گزشتہ تقریباً ڈھائی سال میں دارالحکومت دہلی میں میٹرو ریلوے ٹریک پر لوگوں کے گرنے کے 136معاملے درج ہوئے۔شہری ترقی کے وزیرمملکت راو اندرجیت سنگھ نے دہلی میٹرو ریل



کارپوریشن سے ملے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں یہ اطلاع دی۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ 15-2014کے دوران ایسے 16،46-2015 دوران 51اور رواں مالی سال میں 14نومبر تک 39ایسے معاملے درج ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.